| رات آئی بھی اور چلی بھی گئی |
| کیسے گزری ہے کون جانے گا |
| کیسے جلتا رہا ہوں اندر سے |
| میں کہوں بھی تو کون مانے گا |
| کتنی بے چین تھی فضا دل کی |
| حال اس دل کا دل ہی جانے ہے |
| رات آئی بھی اور چلی بھی گئی |
| کیسے گزری ہے کون جانے گا |
| کیسے جلتا رہا ہوں اندر سے |
| میں کہوں بھی تو کون مانے گا |
| کتنی بے چین تھی فضا دل کی |
| حال اس دل کا دل ہی جانے ہے |