اے معینِ بیکساں اے بادشاہ |
کیجیے اپنے گدا پر اک نگاہ |
ہے نبیِ پاک کی تم پر نگاہ |
ہند کے ولیوں کے تم ہو پیثوا |
عاشقِ رب العلی خواجہ پیا |
عشق کا شربت مجھے بھی دو پلا |
علم و حکمت کے اک بادشاہ وہ رضا |
نائبِ غوثِ اعظم جنابِ رضا |
سید و رہنما ہیں جنابِ رضا |
ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفی ﷺ |
سیدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام |
مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام |
دینِ اسلام کے اک خلیفہ عمر |
چار یاروں میں شامل جنابِ عمر |
عادل و رہنما ہیں جنابِ عمر |
وہ عمر جس کے اعداء پر شیدا سقر |
اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام |
مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام |
جس نے حق اور باطل کو سمجھا دیا |
دودھ کا دودھ پانی کا پانی کیا |
عشقِ احمد ﷺ کا ہے جس نے تمغہ دیا |
ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفی ﷺ |
سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام |
مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام |
دودھ کا دودھ پانی کا پانی کیا |
نائبِ مصطفی ﷺ عاشقِ مرتضیٰ |
جن کا اسمِ گرامی ہے احمد رضا |
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ ﷺ |
سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام |
مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام |
*?عَرِفَت رُوحِی رُّوحِکَ?**Meri Rooh Ne Teri Rooh ko pehchan liya**Hazrat Owais e Qarni رضی اللہ عنہ ka bada pyara farman meaning yeh hai kai Do Mohabbat karne wale Chahe jahan kahi ho Agarchai aik dusre se mulaqat na hui ho laikin mohabbat wo chiz hai jis ki wajah se insan aik dusre ko rooh kai zariye janta hai aur yeh talluq bada Mazboot hota hai**?Yahi Mohabbat Murshid Aur Mureed mai hoti hai Jab Mureed Peer Ko Yaad karta hai to wo madad farmate hai tawajjo farmate hai?**?Murshid Apnai Har mureed ko pehchantai hai?**?Meri Rooh ne teri rooh ko pehchan liya???**✍? _Noor Ali Attari Razvi_*
مشہور شاعر سید محمد محسن کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک معراج نامہ لکھا جو قصیدہ لامیہ کے نام سے موسوم ہے۔۔ اور جو اردو زبان کے معراج ناموں میں ایک بلند مقام رکھتا ہے، وہ قصیدہ لیے سیدی اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے پاس آ گئے، کہ ان کو سناتا ہوں۔ ظہر کا وقت تھا، سیدی اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کو بتایا کہ میں کس غرض سے آپ کے پاس آیا ہوں، سیدی اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ، عصر کی نماز کے بعد آپ کا قصیدہ سنتے ہیں۔آپ نے اسی دوران ظہر سے عصر کی قلیل مدت میں 67 اشعار کا یہ قصیدہ معراجیہ لکھ لیا۔عصر کی نماز کے بعد میرے محبوب سیدی اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ پہلے میرا قصیدہ سن لو اور اپنا قصیدہ سنایا، جس کو سن کر سید محسن کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنا قصیدہ سنانے سے انکار کر دیا۔*?یوں محسوس ہوتا ہے میرے محبوب کی بارگاہ میں الفاظ دست بستہ حاضر ہوتے تھے کہ آپ مجھے قبول فرما لے مجھے قبول فرما لے شاعری کے اعلی ترین کلاموں میں سے ایک کلام قصیدہ معراجیہ جو اتنی کم مدت میں لکھا گیا اور اپنے آپ میں ایک شان رکھتا ہے??**✍? گدائے رضا نور علی عطاری رضوی*