مجھے کیا غرض ہے سجود سے
مجھے کیا ملے گا نماز میں
تری دید کی ہے اک آرزو
جو کھڑا رہا ہوں قیام میں

0
65