جرم و عصیاں میں ڈوبے کدھر جائیں ہم |
تیرے بندے ہیں آقا کدھر جائیں ہم |
ہم پہ ہو اب کرم یا شفیعِ اُمم |
شالا وسدا رَوَے تیرا سوھنڑا حرم |
جرم و عصیاں میں ڈوبے کدھر جائیں ہم |
تیرے بندے ہیں آقا کدھر جائیں ہم |
ہم پہ ہو اب کرم یا شفیعِ اُمم |
شالا وسدا رَوَے تیرا سوھنڑا حرم |
معلومات