جو مرے درد کی کہانی ہے
وہ مرے یار کو سنانی ہے
زندہ رہنا ہے بندگی کے لیے
موت ہر ایک کو ہی آنی ہے
آتشِ غم سہا کرو صاحب
یہی تو اصل زندگانی ہے

0
82