مری غفلتیں ہے عروج پر
مجھے غفلتوں سے نکال دے
مجھے دید کی ہے طلب لگی
مجھے موت سے تو ملا بھی دے

0
92