سیدی مرشدی شاہِ احمد رضا
وہ امامِ مبیں پارسا مقتدا
فیض جن کا ہے عالم میں ہر سو روا
ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفیٰ ﷺ
سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام

0
36