واہ کیا مرتبہ ہے تاجُ الشریعہ تیرا
صدقے اس شان مراتب کے یہ منگتا تیرا
وارثِ علمِ رضا ہو ہے یہ تمغہ تیرا
نائب غوثِ جلی ہو ہے یہ رتبہ تیرا

0
470