دینِ اسلام کے اک خلیفہ عمر
چار یاروں میں شامل ہیں آقا عمر
عادل و رہنما ہیں شہنشاہ عمر
وہ عمر جس کے اعداء پر شیدا سقر
اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام
مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

0
89