زمانہ چھوٹ جائے روٹھ جائے کچھ نہیں پرواہ
نہ چھوٹے ہاتھ سے دامن مرے مرشد پیا تیرا
خدارا اس گدائے در پہ کیجیے اک نظر مرشد
بہت بے چین ہے مرشَد مرے مرشد پیا تیرا

0
159