اے معینِ بیکساں اے بادشاہ
کیجیے اپنے گدا پر اک نگاہ
ہے نبیِ پاک کی تم پر نگاہ
ہند کے ولیوں کے تم ہو پیثوا
عاشقِ رب العلی خواجہ پیا
عشق کا شربت مجھے بھی دو پلا

0
38