دودھ کا دودھ پانی کا پانی کیا
نائبِ مصطفی ﷺ عاشقِ مرتضیٰ
جن کا اسمِ گرامی ہے احمد رضا
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ ﷺ
سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام
مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

0
243