پسِ مردن مرے ماتھے پہ جو لکھ جائے تیرا ہوں
مجھے پھر کیا ہی خطرہ ہو عذابِ گور و محشر کا

0
67