غموں کا مجھ پر پہاڑ آئے
تم آ کے مجھ کو سنبھال لینا
زمانے والے جو رنگ دیکھائے
تم آ کے مجھ کو سنبھال لینا
قریب آکر کوئی جو جائے
تم آ کے مجھ کو سنبھال لینا
بہار جا کر خزاں جو آئے
تم آ کے مجھ کو سنبھال لینا
دلِ شکستہ ستم بہائے
تم آ کے مجھ کو سنبھال لینا
گناہوں پر نور سر جھکائے
تم آ کے مجھ کو سنبھال لینا

67