چلے ہے بات وہ کرنے شہنشاہِ رسالت ﷺ پر
نہیں ملتا ہے جن کے اصل کا نقشہ زمانے میں
کہا قرآن نے ان کو حرامی کی ہے پیدائش
رہی ہے جن کی کوشش آپ ﷺ کی عزت گھٹانے میں
رہا خاموش جو کچھ بھی نہ بولا تُو اہانت پر
نہیں جینے کا کوئی حق بھی ہے تجھ کو زمانے میں
نبیِ پاک ﷺ کا ہیں حکم اے حسان تم بولو
جو جیسا بولتے ہیں ان کو ان ہی کے ترانے میں
اٹھو اے مومنو! تلوار لو اور تم فنا کر دو
نبیِ پاک پر بھونکے جو کوئی بھی زمانے میں
طریقِ نعت گوئی ہے شہِ حسان کی سنت
دیا پھر نور نے اپنا بھی حصہ کچھ ملانے میں

50