علم و حکمت کے اک بادشاہ وہ رضا
نائبِ غوثِ اعظم جنابِ رضا
سید و رہنما ہیں جنابِ رضا
ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفی ﷺ
سیدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام
مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

0
64