تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Mirza Razi Rehman
@5359
17 ستمبر 2025
موزوں
Mirza Razi Rehman
@5359
تب موقع تھا آگے بڑھ کر روکا جاتا اُس کا ہاتھ
اب تو وہ اِن سب کو باری باری مَزہ چکھائے گا
پہلی بکری کھانے دینے کا تو بَس یہ مطلب تھا
اب یہ درندہ اِک اِک کر کے ساری بکریاں کھائے گا
نام نہاد دَوحَہ اسلامی سربراہان کانفرنس!!!
0
2
27 جون 2024
قطعہ
Mirza Razi Rehman
@5359
سُنا ہے اب کِسی کو بھی سَزا مِلنا نہیں مُمکِن
ہمیں کُچھ تو بتا اے گَرْدِشِ اَیّام کیا ہو گا؟
سُنا ہے غاصِبوں نے رَہْزَنوں سے دوستی کر لی
خُدا ہی جانے اب اِس مُلک کا اَنْجام کیا ہو گا؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)
سُنا ہے غاصِبوں نے رَہْزَنوں سے دوستی کر لی!!!
0
24
معلومات