فَقَط اَجْداد کی عَظْمَت کے چَرْچے
تھے جو جو یاد وہ یہ کر چُکے ہیں
جِہادِ فی سَبِیلِ اللہ؟ مُلّا؟
ہَمارے سارے مُلا مَر چُکے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3