خَطرہ ذاتی لیکن مَولویوں کو ماہانہ وظائف کی ادائیگی سَرکاری خَزانے سے!!!
——
دیکھ تو کُچھ ہی دِنوں میں مُعجزے سے کر دئیے
ایک تیرے سَر پَہ لٹکی خوف کی تلوار نے
جان کے لالے پڑے تُو یاد نیکی آ گئی
ہَر مہینے پیسے دُوں گی کہہ دیا سَرکار نے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2