ٹرمپ کی ”دوستی“ پُر بَغْلیں بجانے والوں کے نام!!!
——
جو کَل تک قُرْب پَہ نازاں تھے
وہ سَب ہو کے مَعْتُوب مَریں
جو پُھولے ہی نہ سَماتے تھے
وہ عَقْل کے اندھے ڈُوب مَریں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3