عُلَماء کا ضَمیر خَرِیدْنا کِسی کے بَس کی بات نَہِیں۔ مَولا(نا) طاہِر اَشْرَفی!!!
——
اپنے ہی گُن گاتے رَہنا یِہ تو کوئی بات نَہِیں
کوئی اور اگر گائے تو پِھر تو کوئی بات بھی ہے
تُم وہ جُمْعے ہو جو ہر اِک بارات میں پائے جاتے ہو
وہ جو تُم نے نَہ لُوٹی ہو کیا کوئی اِک بارات بھی ہے؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2