وائے قِسْمَت ہمارے لوگوں نے
کیا عَجَب شَخْص اِنْتِخاب کیا
جس نے غازہ کے خُونِ نا حَق کا
اَپنے ہاتھوں سے اِرْتِکاب کیا
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1