جو آپ جی رَہا ہو ایک خَوف کے حِصار میں
ہَم اُس کے ہاتھ میں زِمامِ کار دیں تو ٹِھیک ہے؟
وہ جِس کے شَوقِ اِخْتِیار کی کوئی بھی حَدْ نَہِیں
اُسی کو سَب عِنانِ اِخْتِیار دیں تو ٹِھیک ہے؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0