رضی دادا میرے والد کی طرح ہیں۔ مَریَم نواز!!!
——
سُنا ہے تو ہَنسی سی آ گئی ہے
وَگرنَہ سُن کے ہم روتے برابر
بے چارَہ نام کا دادا ہے بِی بِی
پَہ ہے تو آپ کے پوتے برابر
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
5