سابق جنرل فَیض حَمِید کو 14 سال قَیدِ با مَشَقَّت کی سَزا!!!
——
ہو بھی تو اِس طرح سے تو نَہ کَج کُلاہ ہو
اَیسے لگے کہ جیسے کوئی بادشاہ ہو
جو بھی ہُوا ہے اُس پَہ کوئی تَبْصِرَہ نَہِیں
دیکھو اِسے جو دِیدَۂِ عِبْرَت نِگاہ ہو
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1