نوٹی فائی نَہِیں ہُوئے صاحِب!!!
——
گو زمینی تو رَہ نَہِیں پائے
پَر ہوائی نَہِیں ہُوئے صاحِب
ہائی فائی تو ہو چُکے کب کے
نوٹی فائی نَہِیں ہُوئے صاحِب
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4