ہَم تو یُوں بھی رِینگتے کِیڑے مَکوڑے ہیں جناب |
کیا بَسَر اَوْقات جو ہے شان و شَوكَت آپ کی |
ہم تو جِینے کے لیے ہی پیٹ بَھرتے ہیں حُضُور |
یِہ وَطن جاگِیر ہے بَس آپ ہی کے باپ کی |
(مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات