جَماعَتِ اِسلامی کا اِجْتِماعِ عام!!!
——
ہیں جو دامَن وہ تو چولی آپ ہیں
ہیں زَباں جو وہ تو بولی آپ ہیں
آئے دِن جو فوج دیتی ہے ہَمیں
نِیْند کی وہ میٹھی گولی آپ ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3