افواجِ پاکستان کے 10 اَفسَران کی سِول سَروس میں اِنڈَکشَن!!!
——
زورِ بازُو، زُورِ بازُو ہے جناب
آپ ہی کو رَاس آیا ہے وَطن
لگ رَہا ہے قائدِ اعظم نے بھی
آپ کی خاطِر بنایا ہے وَطن
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
5