جانے ایسا ہی کیوں ہے؟؟؟
——
جانے ایسا ہی کیوں ہے سَب غُنڈے
آخِرِ کار مارے جاتے ہیں
اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے
کیسے ہر بار مارے جاتے ہیں؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3