ویسے تو کُچھ بھی خاص اَب کرنا نَہِیں ہے آپ نے
آئے جو عِزْرائِیل بھی ڈَرنا نَہِیں ہے آپ نے
افسوس! چُونکہ زندگی تک آپ کے ہیں یِہ مَزے
کُچھ بھی ہو صُورَتِ حال پَر مَرنا نَہِیں ہے آپ نے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2