۔۔۔پُوچھ کر بَتاؤں گا۔ شَہْباز شَرِیف!!!
——
جو خُود سے کَم کے ہو تابِع وہ بادشاہی کیا؟
خِراج کی جو گَدا ہو وہ سَرْوَری کیا ہے؟
وہ حُکْم حُکْم نَہِیں ہے جو اِلْتِجائی ہو
جو یِہ نَہِیں ہے تو پِھر اور چاکَری کیا ہے؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
5