تا حَیات/وادات!!!
——
جِن کے عُہدے ہیں اَب حَیاتی تک
اُن کی کِتنی حَیات باقی ہے؟
آخِری وار کر چُکے ہو تُم
یا ابھی واردات باقی ہے؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2