سَچ کی رَاہ پَہ چلنے والے تو سَب ایک سے ہوتے ہیں
جَب تک بھی جَرتے ہیں اُن کو مُشکِل سے جَرتے ہیں ہم
اَپنی تو تارِیخ بَھری ہے کیا بَتلائیں مَت پُوچھو
اَپنے اَعلیٰ لوگوں کا کیا حال کیا کرتے ہیں ہم
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2