دَھرم پا جی کی یاد میں!!!
——
صاف سُتھرا اور کَھرا سا آدمی
مُخْتَلِف سا وہ اَکیلا آدمی
اُس کے جیسا دُوسرا کوئی نہ تھا
بِھیڑ میں بھی وہ یَکیلا آدمی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3