سِندھ کا مُقابلہ کِسی صُوبے سے نَہِیں بَلْکِہ تَرَقّی یافْتَہ مَمالِک سے ہے۔ بلاول!!!
——
نَفْسِیاتی مَسْئَلَہ ہے ٹِھیک بھی ہونا نَہِیں
ہَم نے پَکڑی ہے تُمھاری خاص بِیماری کی جَڑ
یہ مَرَض جو بَچپنے سے تُم کو لاحِق ہے مِیاں
اِس کو عُرْفِ عام میں کَہتے ہیں دِیوانے کی بَڑ
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4