سِپاہی اَلطاف مَحْسُود اَیف سی ہَیڈ کوارٹرز کی حفاظت کرتے ہُوئے شَہید!!!
——
نَہ سَمجھو ہے حُسْنِ نَظَر ہَر کِسی کا
نَہ خَطْرے میں جاں ہے نَہ ہے گَھر کِسی کا
ہُوں جِس قوم کے تیرے جیسے مُحافِظ
تو اُس قوم کو پِھر کہاں ڈَر کسی کا
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4