| ڈی جی آئی ایس پی آر کی جارِحانَہ پَریس کانْفَرَنْس!!! |
| —— |
| آپ کے حُسْنِ بَیاں سے ہو چُکا سَب پَر عَیاں |
| آپ میں اور اُس میں اُںِّیْس بِیْس کا ہی فَرْق ہے |
| آپ نے بھی گالیاں دے کر یِہ ثابِت کر دیا |
| آپ اور عمران، دونوں کا ہی بَیڑا غَرْق ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات