اِداروں کی تَباہی!!!
——
اِداروں کی تَباہی کا یَہی تو پیش خیمہ ہیں
حُصُولِ قُربِ شَہ کی چَاہ میں لگتی ہُوئی دَوڑیں
جنہیں تُو یہ ذَلالَت رَاس ہے اُن کی تو مَوجیں ہیں
جنہیں یِہ ناگوارا ہو تُو وہ کیا نوکری چھوڑیں؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

2