مَریَم کا مَولویوں کو 10 ہَزار ماہانَہ وَظِیفَہ دینے کا اعلان!!!
——
جو کرنے ہیں قابُو تو پیسے بَڑھا دو
یِہ مُلّا ہیں بی بی یِہ باؤُ نَہِیں ہیں
جو تُم نے لگایا ہے وہ بھاؤ کَم ہے
یِہ سَب اِتنے کَم پَر بِکاؤُ نَہِیں ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3