جَبری تَوْسِیْع اور اُس کے اَثَرات!!!
——
کُچھ کُچھ بَرسوں بعد یَہاں ہو جاتے ہیں حالات یَہی
گَھڑ گَھڑ کے لاتے ہیں باتیں ہَر ہَر تَوْسِیْع بارے لوگ
جِس کو تو یہ مِل جاتی ہے وہ تو مَوجیں کرتا ہے
عَشْروں پِیچھے رَہ جاتے ہیں قَوْم کے باقی سارے لوگ
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3