| اِدارے کی جارِحانَہ پَریس کانْفَرَنْس!!! |
| —— |
| اَگَرچِہ بَد زَبانی کے بھی کُچھ اپنے تَقاضے ہیں |
| کَریں بھی تو اِسے شایانِ شانِ ذات کرتے ہیں |
| اِداروں اور لوگوں میں یَہی تو فَرْق ہوتا ہے |
| اِدارے کَب کِسی سے اِس طرح سے بات کرتے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات