| تب موقع تھا آگے بڑھ کر روکا جاتا اُس کا ہاتھ |
| اب تو وہ اِن سب کو باری باری مَزہ چکھائے گا |
| پہلی بکری کھانے دینے کا تو بَس یہ مطلب تھا |
| اب یہ درندہ اِک اِک کر کے ساری بکریاں کھائے گا |

معلومات