نَہ لالَچ خَتْم ہوتا ہے نَہ اِن کی بُھوک مِٹْتی ہے
یِہ جِس مَحْفِل میں بھی جاتے ہیں خالی پیٹ جاتے ہیں
ہمارے لِیڈروں میں رِیڑھ کی ہَڈّی نَہِیں ہوتی
جَہاں مَطْلَب نَظَر آئے وُہِیں پَر لیٹ جاتے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4