کئی راز قَبْر میں ساتھ لے کر جاؤں گا۔ شَہباز شَرِیف!!!
——
وہ پِیچھے رَہ کے بھی وہ سَب کراتے ہیں جو ہوتا ہے
رِیاسَت پَر جو قابِض ہیں نَظَر تَک بھی نہیں آتے
مِیاں! تُم لوگ بھی تو اَپنے مَطْلَب کے سَیانے ہو
تُمھارے جیسے لوگوں کو وہ اُنگْلی پَر ہیں نَچواتے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2