مَلیشِیائی یُونِیوَرْسِٹی کی شَہباز شَریِف کو ڈاکْٹَریٹ کی اِعْزازی ڈِگری!!!
——
تُم تو سادہ نہ پکڑے جاتے تھے
اُن پَہ کُچھ رَحْم تو کرو صاحب
جانے اَب کیا بنے مَرِیضوں کا
اَب تو تُم ڈاکٹر بھی ہو صاحب
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3