جِس طَرْح بھی یِہ ڈَھل چُکے ہیں اَب
اِس طَرْح آپ ہی نے ڈَھالے تھے
اَب جِنِہیں قَتْل کر رَہے ہیں آپ
یِہ کبھی آپ ہی نے پالے تھے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
5