ہمارے یار سَیانے ہیں کُچھ نَہِیں کہتے
اور ایک ہَم ہیں کِسی حال چُپ نَہِیں رَہتے
قَسَم خُدا کی ہمیں اے ہماری اَرضِ وَطن
کہ ہم نے عُمر گُذاری ہے تیرے غَم سہتے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4