تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
محمد اویس ماہی
@Awais33100
ادب خوشبو ہے۔
11 جنوری 2025
موزوں
محمد اویس ماہی
@Awais33100
پوچھتے ہو کہ میں چپ کیوں ہو
تیری باتوں سے اوقاتوں سے
چپ ہوں بس چپ
منصف کے انصاف سے
حاکم کے معیار سے
جاھل کے انکار سے
لبِ خاموش
0
16
9 جنوری 2025
موزوں
محمد اویس ماہی
@Awais33100
منبعِ فہم و فراست حیدرِ کرّار ہیں
کشتئ بحرِ حقیقت حیدرِ کرّار ہیں
مصطفیٰ نے سونپ دیں ہیں سب امانات آپ کو
قاسمِ فیضِ نبوت حیدرِ کرّار ہیں
کیا بتاؤں میں عبادت آپ کی کا حال کچھ
ذکر جن کا ہے عبادت حیدرِ کرّار ہیں
منقبتِ مولا علی
0
12
9 جنوری 2025
موزوں
محمد اویس ماہی
@Awais33100
منبعِ فہم و فراست حیدرِ کرّار ہیں
کشتئ بحرِ حقیقت حیدرِ کرّار ہیں
مصطفیٰ نے سونپ دیں ہیں سب امانات آپ کو
قاسمِ فیضِ نبوت حیدرِ کرّار ہیں
کیا بتاؤں میں عبادت آپ کی کا حال کچھ
ذکر جن کا ہے عبادت حیدرِ کرّار ہیں
منقبت مولا علی
1
8
8 جنوری 2025
غزل
محمد اویس ماہی
@Awais33100
دن برے ہیں بھلے بھی آئیں گے
وہ چلے ہیں چلے ہی آئیں گے
جو پرندے سویرے ہی نکلیں
اب تو وہ دن ڈھلے ہی آئیں گے
آنکھ میں دھول ڈال جو نکلے
وہ دو آنکھیں ملے ہی آئیں گے
یادِ استقبال
1
5
3 جنوری 2025
شعر
محمد اویس ماہی
@Awais33100
یہ سال بھی اس شخص کے جیسا نکلا
وہ شخص جو آیا، رکا، اور چل نکلا
سالِ گزشتہ
0
5
3 جنوری 2025
شعر
محمد اویس ماہی
@Awais33100
کسے پتا تھا کہ ہو گے نہ تم اس گلستاں میں
نہ خبر تھی کریں گے نو حہ شبِ سالِ نو میں
شبِ سالِ نو
0
10
1 جنوری 2025
رباعی
محمد اویس ماہی
@Awais33100
آسماں پر رنگ و بو کا اک عجب احساس ہے
لگتا ہے جوّ کو بھی تیرے آنے کا ہی پاس ہے
کیوں زمیں خندیدہ سی ہے آسماں ترسیدہ سا
ان کو بھی تو آمدِ محبوب رب کی آس ہے
نہرِ نخلِ باغ جنت کی نہیں ہے آرزو
تیرے ہاتھوں جامِ کوثر پینے کی بس پیاس ہے
نعت
1
6
55
30 دسمبر 2024
موزوں
محمد اویس ماہی
@Awais33100
چرخ گرتا نہیں جو دیکھ کے میرے عصیاں
مجھ کو اس سے بھی تو کچھ تو نے چھپا رکھا ہے
ترےصدقے کہ ملائک کو دکھا کر مرے عیب
ان کے سر کو بھی مر ے آگے جھکا رکھا ہے
دائیں والا ہے نا واقف مری تقصیروں سے
کاتبِ اثم کی نظروں میں بھلا رکھا ہے
غزل
1
30
30 دسمبر 2024
موزوں
محمد اویس ماہی
@Awais33100
شعر کہنا مرا شعار نہیں
یوں سمجھنا نہ ہم کو پیار نہیں
تیری صورت پہ مخملی پردہ
ایسے پردے کا اعتبار نہیں
تیری تصویر دیکھتے رہنا
ہم کو اور کوئی کاروبار نہیں
غزل
1
17
30 دسمبر 2024
رباعی
محمد اویس ماہی
@Awais33100
مرے حبیب کو دائم زکام رہتا ہے
خیال ان کا جو دل میں ہی عام رہتا ہے
مرے سجود پہ ہے بت پرستی کا فتویٰ
دمِ سجود مرے دل میں رام رہتا ہے
حبیب میرا ہے اتنا فصیح مت پوچھو
خموش رہ کی بھی وہ ہم کلام رہتا ہے
غزل
1
15
30 دسمبر 2024
موزوں
محمد اویس ماہی
@Awais33100
ہمیں تو کسی نے بلایا نہیں ہے
کسی کو تو ہم نے ستایا نہیں ہے
مرے دل کا غم تو نے جب سے نہ پوچھا
کسی کے بھی پوچھے بتایا نہیں ہے
مرے دل میں دلبر جو آ کر تو دیکھو
یہ وہ گھر ہے جس کا کرایہ نہیں ہے
غزل
1
14
معلومات