| جو روٹھ گئے ان کو منانے سے کیا ہوگا |
| تم ہی کہو اب احساں جتانے سے کیا ہوگا |
| ہوتی ہے درختوں کی رونق ہرے پتوں سے |
| جو پیلے ہیں ان کے گر جانے سے کیا ہوگا |
| اس کو تو بچھڑنااب بچھڑے کہ کل بچھڑے |
| آنکھیں یوں کبوتر کی طرح کرنے سے کیا ہوگا |

معلومات